Posts

Showing posts from November, 2018

Internet hacks

Image
آج ہم انٹرنیٹ کی دنیا کے حوالے سے کچھ ایسی ٹپس لیکر آئے ہیں کہ  اس رنگین و سنگین دنیا میں آپ اپنی زندگی کو پہلے سے کچھ بہتر اور زیادہ با اختیار  محسوس کرینگے . ٹپ نمبر ایک اگر کسی تصویر پر آپ کو شک ہو کہ یہ اصلی نہیں ہے .یا پھر آپ  کسی جگہ کے بارے میں  سرچ کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کے پاس صرف تصویر ہے باقی  معلومات نہیں ، تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، 1. گوگل سرچ انجن مین پیج پر جائیے ،دائیں طرف  اوپر جہاں جی میل وغیرہ لکھا ہوتا ہے وہاں امیج بھی لکھا ہوگا اسے کلک کریں 2. اب آپ کے پاس گوگل کا امیج سرچ بار اوپن ہوجائیگا اسکی نشانی یہ کہ سرچ بار کے اوپر جو بڑا سا گوگل لکھا ہوتا ہے اس گوگل لفظ کے نیچے چھوٹا سا امیج بھی لکھا ہوا آئیگا ، 3. اب اس سرچ بار کے اندر دائیں طرف غور کریں تو کیمرے  کا  ایک چھوٹا سا آئکون بنا ہوگا اس  آئکن   کو کلک کریں اور اپنے کمپیوٹر میں محفوظ  مطلوبہ تصویر کو براوز کرکے اپلوڈ کا بٹن دبا دیں ، 4. اس تصویر کے حوالے سے نیٹ کی پوری دنیا میں اگر ذرا سی بھی کوئی خبر ہوگی تو وہ آپ کو مل جائیگی ،بلکہ وہ تصویر کب اور کہاں کہاں پوسٹ کی جاتی رہی ہے تمام تفصیلات سے آپ ک